Friday, April 26, 2013

۱۳ بنیادی عوامل

جسمانی، دماغی اور جذباتی صحت کو برقرار رکھنے کے لیئے ضروری ہے کہ صحت کے ۱۳ بنیادی عوامل کو کبھی بھی نہ دبایا جائے۔ تمام تر طبی سائنسز متفقہ طور پر انہی ۱۳ عوامل کو لمبی عمر اور مکمل صحت کے لیئے بنیاد مانتی ہیں۔

۱۔ Crying - رونا
۲۔ Yawning - جمائی لینا
۳۔ Hunger  بھوک ۔
۴۔ Thirst پیاس ۔
۵۔ Sleep نیند ۔
۶۔ Breath سانس ۔
۷۔Urination پیشاب کرنا ۔
۸۔ Defecation صفائی ۔
۹۔ Ejaculation/ Orgasm ہیجانِ شہوت/ انداخت/ انتہائی جوش ۔
۱۰۔Flatulence نفخ شکم/ گیس ۔
۱۱۔Vomiting اُلٹی ۔
۱۲۔Sneezing خراٹے ۔
۱۳۔Belching ڈکار ۔

Friday, August 24, 2012

علم طب


اس شعبہ علم میں تندرستی کی نگہداری و بقا اور بصورت ِمرض و ضرر، تشخیص اور معمول کی ۔ انب جسم کی بحالی سے متعلق بحث کی جاتی ہے۔ بنیادی طور پر طب کو دو بڑی شاخوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے؛
اساسی طب (Basic medicine) جو تشریح، حیاتی کیمیاء اور فعلیات جسیے بنیادی مضامین پر مشتمل ہے۔ ان مضامین کا مرض یا مریض پر براہ راست عملی استعمال نہیں ہوتا بلکہ یہ اس عملی استعمال کیلیۓ ایک بنیاد فراہم کرتے ہیں
سریری طب (Clinical medicine) جسکو نفاذی طب بھی کہ سکتے ہیں کہ اسمیں طبی معلومات کو علاج و معالجہ کے لیۓ نافذ کیا جاتا ہے۔ اسمیں شامل اہم مضامین؛ طبی علاج، جراحی اور علم الادویہ ہیں جو اساسی طب کی بنیاد پر کھڑے ہوکر براہ راست علاج و معالجہ سے تعلق رکھتے ہیں۔